English to Urdu Translation

d, eal found in 44 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.DoilyNoun
چھوٹا زیرانداز جو اُنگلیاں دھونے کے برتن کے نیچے رکھا جاتا ہے ۔ ایک چھوٹی آرایشی کپڑے کی چٹائی ۔
27.Dolدھوکہ ۔ فراڈ ۔ بد عہدی ۔
28.Dolen.
1. تقسیم۔ بانٹ
2. جز۔ حصہ۔ بھاگ۔ قسمت۔ بانٹا۔ بٹ
3. بخشش۔ خیرات۔ دان۔ پن۔ دادودہش
4. سرحد۔ سیما۔ سوانا
5. چبینی۔ بھتا۔ خوراکی
Noun
رنج ۔ غم ۔ الم ۔ درد ۔
29.Dolln.
پتلی۔ گڈا۔ گڑیا
Noun
لُعبت ۔ گڑیا ۔ گڈا ۔ موہنی صورت ۔
30.DollyNoun
گُڑیا کے لیے پیار کا نام ۔ گُڈو ۔ ڈولی ۔ ڈولی پر منتقل کرنا ۔ ایک پہیے دار تختہ جِس پر فِلمی کیمرا نصب ہوتا ہے اور جِس پر کھڑے ہو کر مُتعلقہ عملہ فِلمی تصویریں کھینچتا ہے ۔
31.DoloNoun
بری سوچ ۔ بری نيت ۔
32.Doodlen.
احمق۔ بیوقوف۔ سادہ لوح
Noun
کِرم کانٹے ۔ بے مَقصد نَقش و نِگار ۔ آڑا تِرچھا خاکہ ۔ چِیستان ۔ بے مقصد نمونہ ۔
33.Dotaladj.
جہیزی۔ جہیزو۔ دان دہیز کا
Adjective
متعلق بہ جہیز ۔
34.DowdilyAdverb
گندے پن سے ۔ بدوضعی سے ۔ بدلباس کے ساتھ ۔ بدقطعی کے انداز سے ۔
35.Dowelv. a.
دو تختوں کے کناروں کو جوڑنا۔ درز ملانا
Noun
گَٹی ۔ گُچھی ۔ کیل ۔ لوہے کی بے نوک کیل ۔ لوہے کی بے نوک کھونٹی ۔
36.DoyleyNoun
چھوٹا زیر انداز جو انگلیاں دھونے کے لیے نیچے رکھ دیا جاتا ہے ۔
37.Dualadj.
دوھرا۔ تثنیہ۔ دوئی بچن
Adjective
دُہرا ۔ دوہری ۔ دُگنا ۔ دوکا ۔ دُونا۔
Adjective
دو والا ۔ دوہرا ۔ دو بار ۔
38.DuallyAdverb
دوئی سے ۔ دُہرے طور پر ۔
39.Duelv.n.
کشتی یا پکڑ کرنا
n.
کشتی۔ پکڑ۔ دو آدمیوں کی باہم لڑائی
Noun
مبارزت ۔ یکیکی ۔ دنگل ۔ کُشتی ۔ مُقابلہ ۔ لڑائی ۔
40.DuelloNoun
مبارزت آرائی ۔ یکیکی کا عمل ۔ ڈوئیل کرنے کا عمل ۔ یکیکی کے قواعد و ضوابط ۔
41.Dulladj.
1. سادہ لوح۔ کودن۔ کند۔ غبی۔ کند ذہن۔ احمق۔ بیوقوف۔ گاؤدی
2. آلسی۔ ڈھیلا۔ سست۔ کاہل۔ مجہول
3. کھنڈا۔ کند۔ بھترا
4. ماند۔ دھندلا۔ اندھا۔ مندا
5. اداس۔ غمگین۔ رنجیدہ
6. خواب آلودہ۔ ننداسا۔ اونگھتا۔ بے خبر۔ بے ہوش۔ انیندا
v. a.
1. احمق یا بیوقوف بنانا
2. کھنڈا یا بھترا کرنا۔ دھار مارنا
3. ماند یا دھندلا کرنا
4. ماند، سست، کاہل یا مجہول کرنا۔ بے رونق کرنا۔ چالاکی، تیزی یا زندہ دلی کھونا
ڈل ۔ مندا ۔
Adjective
کُند ذہن ۔ غبی ۔ ٹھس ۔ احمق ۔ بے رُوح ۔
42.DullyAdverb
کُند ذہنی سے ۔ غبی پن سے ۔ مدھم پن کے ساتھ ۔ سُستی کے ساتھ ۔
43.Dulyadv.
یتھا جوگ۔ جیسا چاہیئے۔ حسب دستور۔ حسب ضابطہ۔ کماحقہ۔ درستی سے۔ واجبی سے۔ ٹھیک ٹھیک۔ بلا ناغہ۔ برابر
Adverb
باقاعدہ طور پر ۔ ٹھیک طریقے سے ۔ مناسب طور پر ۔کماحقہ ۔
Adverb
جائز طور پر ۔ باضابطہ ۔
44.Dwellv.n.
بسنا۔ رہنا۔ ٹکنا۔ ٹھیرنا۔ گھر کرنا۔ بسیرا کرنا۔ بود و باش کرنا۔ سکونت کرنا۔ قیام کرنا
Verb
رہنا ۔ بسنا ۔سکونت رکھنا ۔ بود و باش رکھنا ۔
Noun, Verb
رہنا ۔ رہائش پذیر ہونا ۔ رہائش اختیار کرنا ۔ مستقل سکونت پذیر ہونا ۔ مشین کی حرکت میں خفیف سا وقفہ ۔
d, eal found in 44 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.